6 جولائی 2014 - 14:14
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کے دورے کا کوئی پروگرام نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا سعودی عرب کے دورے کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹرحسین امیر عبداللہیان نے مہر نیوز کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا سعودی عرب کے دورے کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے۔

لندن اور سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبـار الحیات نے اعلان کیا تھا کہ ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کے دورے کا پروگرام بنار ہے ہیں۔ عبد اللہیان نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کے پروگرام میں ابھی سعودی عرب کا دورہ شامل نہیں ہے۔

.......

/169